Blog
Books
Search Hadith

مردوں کو برا بھلا کہنے اور ان کی خامیوں کو یاد کرنے سے ممانعت کا بیان

۔ (۳۲۴۸)عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تَسُبُّوْا مَوْتَانَا فَتُؤْذُوا أَحْیَاء نَا۔)) (مسند احمد: ۲۷۳۴)

سیّدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم ہمارے مردوں کو برا بھلا نہ کہا کرو، اس طرح ہمیں تکلیف پہنچاؤ گے۔
Haidth Number: 3248
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۲۴۸)تخریـج: …اسنادہ ضعیف، عبد الاعلی بن عامر الثعلبی ضعفہ احمد و ابوزرعۃ وابوحاتم والنسائی وابن معین وغیرھم أخرجہ النسائی: ۸/ ۳۳(انظر: ۲۷۳۴)

Wazahat

فوائد: …لیکن یہ حدیث شواہد کی بنا پر صحیح ہے۔