Blog
Books
Search Hadith

قبروں کے اوپر عمارت بنانے، ان کو چونا گچ کرنے، ان کے اوپر بیٹھنے اور ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان اور میت کی ہڈی توڑنے اور جوتے پہن کر قبروں کے درمیان چلنے (کے جواز یا عدم جواز) کا بیان

۔ (۳۲۷۹) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ حَدَّثَنِی أَبِی ثَنَا وَکِیْعٌ عَنْ سُفْیَانَ عَنِ السُّدِّیِّ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ سُفْیَانَ یَرْفَعُہُ، قَالَ: ((إِنَّ الْمَیِّتَ لَیَسْمَعُ خَفْقَ نِعَالِہِمْ، إِذَا وَلَّوْا عَنْہُ مُدْبِرِیْنَ)) (مسند احمد: ۹۷۴۰)

سیّدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب لوگ میت کو دفن کے بعد واپس جاتے ہیں تو میت ان لوگوں کے جوتوں کی آواز سن رہا ہوتا ہے۔
Haidth Number: 3279
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۲۷۹) تخریـج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۷۸، والبزار: ۸۷۳، وابن حبان: ۳۱۱۸(انظر: ۹۷۴۲)

Wazahat

Not Available