Blog
Books
Search Hadith

توحیدوالوں کی نعمتوں اور ثواب اور شرک والوں کی وعید اور عذاب کا بیان

۔ (۳۳)۔عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍؓ قَالَ: قَالَ لِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مَفَاتِیْحُ الْجَنَّۃِ شَہَادَۃُ أَنْ لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ۔)) (مسند أحمد: ۲۲۴۵۳)

سیدنا معاذ بن جبلؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ان سے فرمایا: جنت کی چابیاں لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ کی شہادت دینا ہے۔
Haidth Number: 33
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۳) تخریج: اسنادہ ضعیف، شھر بن حوشب ضعیف ولم یدرک معاذا، واسماعیل بن عیاش روایتہ عن غیر اھل بلدہ ضعیفۃ وھذا منھا۔ أخرجہ البزار فی مسندہ : ۲۶۶۰(انظر: ۲۲۱۰۲ )

Wazahat

Not Available