Blog
Books
Search Hadith

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی سنت کو تھامنے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی سیرت سے رہنمائی طلب کرنے کا بیان

۔ (۳۳۱)۔عَنْ مُجَاہِدٍ قَالَ: کُنَّا مَعَ ابْنِ عُمَرَ (ؓ) فِیْ سَفَرٍ فَمَرَّ بِمَکَانٍ فَحَادَ عَنْہُ، فَسُئِلَ لِمَ فَعَلْتَ؟ فَقَالَ: رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَعَلَ ھٰذَا فَفَعَلْتُ۔ (مسند أحمد: ۴۸۷۰)

مجاہد کہتے ہیں: ہم سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓ کے ساتھ ایک سفر میں تھے، پس جب وہ ایک جگہ سے گزرے تو اس سے ایک طرف ہو گئے، پس ان سے سوال کیا گیا کہ انھوں نے ایسے کیوں کیا ہے؟ انھوں نے جواب دیا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو اسی طرح کرتے دیکھا تھا، سو میں نے بھی کیا۔
Haidth Number: 331
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۳۱) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ البزار: ۱۲۸(انظر: ۴۸۷۰)

Wazahat

فوائد:… سیدنا عبد اللہ بن عمر ؓمیں رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی اطاعت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔