Blog
Books
Search Hadith

قبر میں کفار اور یہود کو عذاب دیے جانے کا بیان

۔ (۳۳۱۲) عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((یُسَلَّطُ عَلَی الْکَافِرِ فِی قَبْرِہِ تِسْعَۃٌ وَتِسْعُوْنَ تِنِّیْنًا، تَلْدَغُۃُ حَتّٰی تَقُوْمَ السَّاعَۃُ، فَلَوْ أَنَّ تِنِّیْنًا مِنْہَا نَفَخَ فِی الأَرْضِ مَا أَنْبَتَتْ خَضْرَائَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۳۵۴)

سیّدنا ابوسعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسولV نے فرمایا: قبر میں کافر پر ننانوے ازدہا مسلط کر دیئے جاتے ہیں، جو قیامت کے قائم ہونے تک اسے ڈستے رہتے ہیں، (وہ اس قدر زہریلے ہیں کہ) اگر ان میں سے ایک ازدہا زمین پر پھونک مار دے تووہ سبزہ نہ اگا سکے۔
Haidth Number: 3312
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۳۱۲) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لضعف دراج أبی السمح فی روایتہ عن ابی الھیثم أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۳/ ۱۷۵، وابن حبان: ۳۱۲۱، والدارمی: ۲/ ۳۳۱، وابویعلی ۱۳۲۹ (انظر: ۱۱۳۳۴)

Wazahat

Not Available