Blog
Books
Search Hadith

گنہگار مومنوں کو قبر میں عذاب ہونے اور اس کو ہلکا کرنے والے امور کا بیان اور اس چیز کی وضاحت کہ یہ عذاب زیادہ پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے

۔ (۳۳۲۲) وَعَنْ یَعْلَی بْنِ سَیَابَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِنَحْوِہِ۔ (مسند احمد: ۱۷۷۰۳)

سیّدنا یعلی بن سیابہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اسی قسم کی روایت بیان کی ہے۔
Haidth Number: 3322
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۳۲۲) تخریـج: …اسنادہ ضعیف لجھالۃ حبیب بن ابی جبیرۃ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۳۷۶، والبیھقی فی ’’عذاب القبر‘‘: ۱۲۶، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۲/ ۷۰۵ (انظر: ۱۷۵۶۰)

Wazahat

Not Available