Blog
Books
Search Hadith

قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں اور قبروں کو سجدہ گاہ بنانے والوں اور ان پر چراغ جلانے والوں پر لعنت کا بیان

۔ (۳۳۴۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم زَائِرَاتِ الْقُبُوْرِ وَالْمُتَّخِذِیْنَ عَلَیْہَا الْمَسَاجِدَ وَالسُّرُجَ۔ (مسند احمد: ۲۹۸۴)

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قبروں کی زیارت کرنے والی عورتوں اور قبروں کو سجدہ گاہ بنانے والوں اور قبروں پر چراغ جلانے والوں پر لعنت کی ہے۔
Haidth Number: 3348
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۳۴۸) تخر یـج:…حسن لغیرہ دون ذکر السرج، وھذا اسناد ضعیف لضعف ابی صالح باذام مولی ام ھانیئؒ أخرجہ ابوداود: ۳۲۳۶، وابن ماجہ: ۱۵۷۵، والترمذی: ۳۲۰، والنسائی: ۴/ ۹۴(انظر: ۲۰۳۰، ۲۹۸۴)

Wazahat

Not Available