Blog
Books
Search Hadith

کھیتیوں اور پھلوں کی زکوۃ کا بیان

۔ (۳۴۰۹)(وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) أَنَّ َرسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((فِیْمَا سَقَتِ الْأَنْہَارُ وَالْغَیْمُ الْعُشُوْرُ وَفِیْمَا سَقَتِ الْسَانِیَۃُ نِصْفُ الْعُشُوْرِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۲۲)

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس زمین کو نہریں اور بادل سیراب کریں، اس میں دسواں حصہ زکوۃ ہے اور جس کو اونٹ سیراب کریں، اس میں بیسواں حصہ زکوۃ ہے۔
Haidth Number: 3409
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۴۰۹)تخر یـج:…انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

فوائد:… ہمارے ہاں عام طور پر فصلوں کی زکوۃ کو زکوۃ نہیں کہا جاتا، بلکہ ’’عشر‘‘ کہا جاتا ہے، حالانکہ ’’عشر‘‘ اور ’’نصف العشر‘‘ یعنی دسویں اور بیسویں حصے میں زکوۃ کی مقدار بیان کی گئی ہے۔