Blog
Books
Search Hadith

کھیتیوں اور پھلوں کی زکوۃ کا بیان

۔ (۳۴۱۳)وَعَنْہُ أیضًا قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا۔)) (مسند احمد: ۱۱۸۰۷)

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک وسق میں (۶۰) صاع ہوتے ہیں۔
Haidth Number: 3413
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۴۱۳)تخر یـج:…اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، ابو البختری لم یسمع من ابی سعید، ولضعف شریک أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۱۳۸ (انظر: ۱۱۷۸۵)

Wazahat

Not Available