Blog
Books
Search Hadith

سمندر اور کنویں کے پانی کے طاہر ہونے کا بیان

۔ (۳۵۸)۔عَنْ مُوْسَی بْنِ سَلَمَۃَ أَنَّ سِنَانَ بْنَ سَلَمَۃَ سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍؓ عَنْ مَائِ الْبَحْرِ فَقَالَ: مَائُ الْبَحْرِ طَہُوْرٌ۔ (مسند أحمد:۲۵۱۸)

موسیٰ بن سلمہ کہتے ہیں کہ سنان بن سلمہ نے سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے سمندر کے پانی کے حکم کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے کہا: سمندر کا پانی پاک کرنے والا ہے۔
Haidth Number: 358
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۵۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم ۔ أخرجہ الدارقطنی:۱/۳۵، والحاکم: ۱/۱۴۰(انظر:۲۵۱۸)

Wazahat

Not Available