Blog
Books
Search Hadith

نفلی صدقات کی ترغیب اور فضیلت کا بیان

۔ (۳۵۸۳) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَہَا: ((یَا عَائِشَۃُ! اِسْتَتِرِیْ مِنَ النَّارِ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَۃٍ فَإِنَّہَا تَسُدُّ مِنَ الْجَائِعِ مَسَدَّہَا مِنَ الشَّبْعَانِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۰۰۶)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان سے فرمایا: عائشہ! آگ سے بچ (اس کے لیے اسباب پیدا کر)، اگر چہ وہ کھجور کا ایک حصہ دینے کی صورت میں ہی ہو، یہ سیر آدمی کی طرح ہی بھوکے آدمی کو فائدہ دیتا ہے۔
Haidth Number: 3583
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۵۸۳) صحیح، وھذا اسناد منقطع، المطلب بن عبد اللہ لم یدرک عائشۃ، لکن قولہ ((استتری من النار، ولو بشق تمرۃ)) صحیح بسند آخر، وقولہ: ((فانھا تسد من الجائع مسدھا من الشبعان)) لہ شاھد من حدیث ابی بکر الصدیق عند ابییعلی: ۸۵، والبزار فی ’’البحر الزخار‘‘: ۱/ ۱۹۵(انظر: ۲۴۵۰۱)

Wazahat

Not Available