Blog
Books
Search Hadith

اللہ کی راہ میں صدقہ کرنے کی فضیلت کا بیان

۔ (۳۶۰۵) عَنْ اَبِی مَسْعُوْدٍ الْاَنْصَارِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنْ رَجُلاً تَصَدَّقَ بِنَافَۃٍ مَخْطُوْمَۃٍ فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لیَاَتِیَنَّ اَوْ لَتَاْتِیَنَّ بِسَبْعِائَۃِ نَاقَۃٍ مَخْطُوْمَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۲۲۷۱۴)

۔ سیدناابو مسعود انصاری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ کہ ایک آدمی نے مہار والی ایک اونٹنی اللہ تعالیٰ کی راہ میں صدقہ کی، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا: یہ اونٹنی ایسی ہی سات سواونٹنیاں لے کر آئے گی۔
Haidth Number: 3605
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۶۰۵) تخر یـج:اخرجہ مسلم: ۱۸۹۲(انظر: ۲۲۳۵۷)

Wazahat

فوائد:… اللہ تعالیٰ کے راستے یعنی جہادمیں خرچ کرنا باعث ِ اجر ِ عظیم ہے، آخری حدیث ِ مبارکہ اس معاملے میں انتہائی واضح ہے۔