Blog
Books
Search Hadith

صدقہ میں شمار کئے جانے والے اعمال اور جسم کے صدقے کا بیان

۔ (۳۶۰۸) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ یَزِیْدَ الْخَطْمِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کُلُّ مَعْرُوْفٍ صَدَقَۃٌ)) (مسند احمد: ۱۸۹۴۸)

۔ سیدناعبد اللہ بن یزید خطمی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر نیکی صدقہ ہے۔
Haidth Number: 3608
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۶۰۸) تخر یـج: اسنادہ قوی۔ اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۵۴۹(انظر: ۱۸۷۴۱)

Wazahat

Not Available