Blog
Books
Search Hadith

روزوں کی فضیلت، تعداد اور نیت کا بیان مطلق طور پر روزوں کی فضیلت کا بیان

۔ (۳۶۵۴) عَنْ عَامِر بْنِ مَسْعُوْدٍ الْجُمَحِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلصَّوْمُ فِی الشِّتَائِ الغَنِیْمَۃُ الْبَارِدَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۹۱۶۷)

۔ سیدناعامر بن مسعود جمحی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سردیوں کے روزے تو بلا مشقت حاصل ہونے والی غنیمت ہیں۔
Haidth Number: 3654
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۶۵۴) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، نمیر بن عریب مجھول، وعامر بن مسعود الجمحی لیست لہ صحبۃ، فروایتہ عن النبیی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مرسلۃ، ثم انہ مجھول الحال۔ اخرجہ الترمذی: ۷۹۷(انظر: ۱۸۹۵۹)

Wazahat

فوائد:… اس حقیقت کو ہر کوئی سمجھتا ہے کہ سردیوں کے دن بہت چھوٹے ہوتے ہیں، موسم کی وجہ سے آدمی پیاس سے بھی محفوظ رہتا ہے، لیکن اس غنیمت سے مستفید ہونے والے لوگ کم ہیں۔