Blog
Books
Search Hadith

رمضان کے روزوں اور قیام کی فضیلت کا بیان

۔ (۳۶۵۷) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ بِنَحْوِہِ وَفِیْہِ:) وَلَمْ یَکُنْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جَمَعَ النَّاسَ عَلَی القِیَامِ۔ (مسند احمد: ۷۸۶۸)

۔ (دوسری سند)اس میں ہے: جبکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خود لوگوں کو قیام کے لیے جمع نہیں کیا تھا۔
Haidth Number: 3657
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۶۵۷) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

فوائد:… قیامِ رمضان کے لیے مستقل جماعت کا سلسلہ سیدنا عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌نے شروع کیا تھا۔