Blog
Books
Search Hadith

روزے کی فرضیت میں پیش آنے والے مختلف احوال، رمضان کے روزوں کے وجوب اور ان کی فرضیت کی ابتدا کا بیان

۔ (۳۶۷۵) عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ اَبِی ذَرٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّہُ قَالَ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! مَا الصَّوْمُ؟ قَالَ: ((قَرْضٌ مَجْزِیٌّ)) (مسند احمد: ۲۱۶۹۲)

۔ سیدنا ابوذر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا:اے اللہ کے رسول! روزہ کیا ہے؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ قرض ہے، جس کا بدلہ دیا جائے گا۔
Haidth Number: 3675
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۶۷۵) تخر یـج: حسن لغیرہ (انظر: ۲۱۳۶۵)

Wazahat

فوائد:… یعنییہ نیک عمل ہے اور اللہ تعالیٰ اس کا بدلہ دے گا۔