Blog
Books
Search Hadith

جب بادلوں کی وجہ سے شوال کا چاندنظر نہ آئے تو رمضان کے تیس دن پورے کرنے کا خصوصی طور پر بیان

۔ (۳۶۸۹) وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلَہُ إِلَّا اَنَّہُ قَالَ: ((فَعُدُّوْا ثَلَاثِیْنَیَوْمًا۔)) (مسند احمد: ۱۴۵۸۰)

۔ سیدناجابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سابق حدیث کی طرح ایک حدیث بیان کی ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ ہیں کہ: اگر چاند نظر نہ آئے تو تیس دن شمار کر لیا کرو۔
Haidth Number: 3689
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۶۸۹) اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ اخرجہ ابو یعلی: ۲۲۴۸، والبیھقی: ۴/ ۲۰۶(انظر: ۱۴۵۲۶)

Wazahat

Not Available