Blog
Books
Search Hadith

جب بادلوں کی وجہ سے شوال کا چاندنظر نہ آئے تو رمضان کے تیس دن پورے کرنے کا خصوصی طور پر بیان

۔ (۳۶۹۰) عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : (( لَاتَقَدَّمُوْا الشَّہْرَ بِیَوْمٍ وَلَا یَوْمَیْنِ، إِلَّا اَنْ یُوَافِقَ اَحَدُکُمْ صَوْمًا کَانَ یَصُوْمُہُ صَوْمُوْا لِرُؤْیَتِہِ وَاَفْطِرُوْا الِرُؤْیَتِہِ فَإِنْ غُمَّ عَلَیْکُمْ فَاَتِمُّوْا ثَلَاثِیْنَیَوْمًا، ثُمَّ اَفْطِرُوْا)) (مسند احمد: ۱۰۴۵۵)

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ماہِ رمضان سے پہلے ایکیا دو روزے مت رکھو، ہاں اگر کوئی ایسا دن آ جائے جس میں تم میں سے کوئی آدمی روزہ رکھا کرتا ہو تو وہ روزہ رکھ لے، چاند دیکھ کر روزے رکھنا شروع کیا کرو اور چاند دیکھ کر ہی روزے رکھنا ترک کیا کرو، اگر فضا ابر آلود ہو تو تیس دن پورے کر کے روزہ ترک کیا کرو۔
Haidth Number: 3690
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۶۹۰) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۱۴، ومسلم: ۱۰۸۲(انظر: ۱۰۴۵۱)

Wazahat

فوائد:… ماہِ رمضان سے متصل پہلے روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟ اس کی وضاحت اگلے باب میں ہو گی۔