Blog
Books
Search Hadith

روزہ رکھنے اور ترک کرنے کے بارے میں چاند کی رؤیت کے سلسلے میں کیسے افراد کی گواہی پر اکتفا کیا جائے؟

۔ (۲۶۹۶) عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ عُمُوْمَہً لَہُ شَہِدُوا عِنْدَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلٰی رُؤْیَۃِ الْہِلَالِ، فَاَمَرَ النَّاسَ اَنْ یُفْطِرُوْا وَاَنْ یَخْرُجُوْا لِعِیْدِہِمْ مِنَ الْغَدِ۔ (مسند احمد:۱۴۰۱۹)

۔ سیدناانس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ان کے چچوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس چاند نظر آ جانے کی گواہی دی، اس لیے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوگوں کو حکم دیا کہ وہ روزہ توڑ دیں اور کل کو عید کے لیے نکلیں۔
Haidth Number: 3696
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۲۶۹۶) صحیح لغیرہ۔ اخرجہ البزار: ۹۷۲، وابن حبان: ۳۴۵۶، والبیھقی: ۴/ ۲۴۹(انظر: ۱۳۹۷۴)

Wazahat

Not Available