Blog
Books
Search Hadith

خاص طور پر مہینے کا (۲۹) دنوں کا ہونے اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے فرمان ’’دو مہینے ناقص نہیں ہوتے‘‘کے درمیان جمع و تطبیق کا بیان

۔ (۳۷۰۰) عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ سَعِیْدٍ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ: قِیْلَ لِعَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا : یَا اُمَّ الْمُؤْمِنِیْنَ رُؤِیَ ھٰذَا الشَّہْرُ لِتِسْعٍ وَّعِشْرِیْنَ، قَالَتْ: وَمَا یُعْجِبُکُمْ مِنْ ذَاکَ؟ لَمَا صُمْتُ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم تِسْعًا وَعِشْرِیْنَ اَکْثَرُ مِمَّا صُمْتُ ثَلَاثِیْنَ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۲۳)

۔ سعید کہتے ہیں: کسی نے سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے کہا: اے ام المومنین! اس ماہ کا چاند تو (۲۹) تاریخ کو نظر آ گیا ہے۔ انہوں نے کہا: تمہیں اس پر تعجب کیوں ہو رہا ہے؟ میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ جو روزے رکھے، ان میں (۳۰) ایام کی بہ نسبت (۲۹) دن والے رمضان کے مہینے زیادہ تھے۔
Haidth Number: 3700
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۷۰۰) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ اخرجہ البیھقی: ۴/ ۲۵۰، والدارقطنی: ۲/ ۱۹۸، والطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۵۲۴۵(انظر: ۲۴۵۱۸)

Wazahat

Not Available