Blog
Books
Search Hadith

رات کو روزے کی نیت کر لینے کے وجوب اور اور اس شخص کے حکم کا بیان کہ جس پر رمضان کے مہینےیا اس کے کسی دن کے دوران روزے فرض ہو جاتے ہیں

۔ (۳۷۰۶) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: حَدَّثَتْنِیْ رُبَیِّعُ بِنْتُ مُعَوِّذٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: بعَثَ َرَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ قُرَی الْاَنْصَارِ قَالَ: ((مَنْ کَانَ مِنْکُمْ صَائِمًا فَلْیُتِمَّ صَوْمَہُ وَمَنْ کَانَ اَکَلَ فَلْیَصُمْ بَقِیَّۃَ عَشِیَّۃِیَوْمِہِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۵۶۵)

۔ (دوسری سند) سیدہ ربیع بنت معوذ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے انصار کی بستیوں میں یہ اعلان کرنے کے لیے ایک بندے کو بھیجا: جس نے روزہ رکھاہوا ہو، وہ تو اپنا روزہ پورا کرے اور جس نے کچھ کھا پی لیا ہو، وہ بھی دن کے پچھلے پہر یعنی بقیہ حصے کا روزہ رکھ لے۔
Haidth Number: 3706
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۷۰۶) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۶۰، ومسلم: ۱۱۳۶(انظر: ۲۷۰۲۵))

Wazahat

Not Available