Blog
Books
Search Hadith

روزہ جلدی افطار کرنے اور سحری دیر سے کھانے (دونوں چیزوں) کا اکٹھابیان

۔ (۳۷۲۲) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): قَالَ: قُلْنَا لِعَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا : رَجُلَانِ مِنْ اَصْحَابِ مُحَمَّدٍ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَحَدُہُمَا یُعَجِّلُ الْمَغْرِبَ وَیُعَجِّلُ الإِفْطَارَ‘ وَالآخَرُ یُؤَخِّرُ الْمَغْرِبَ وَیُؤَخِّرُ الإِفْطَارَ فَذَکَرَہُ۔ (مسند احمد: ۲۴۷۱۸)

۔ (دوسری سند) ابو عطیہ کہتے ہیں: ہم نے سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا: ایک صحابی نماز مغرب پڑھنے میں اور افطار کرنے میں جلدی کرتا ہے، اور دوسرا صحابی نماز مغرب بھی تاخیر سے پڑھتا ہے اور روزہ بھی دیر سے افطار کرتا ہے،……۔
Haidth Number: 3722
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۷۲۲) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاوّل۔

Wazahat

فوائد:… حدیث نمبر (۳۷۱۴) والے باب میں اِس باب کے مسئلے کی وضاحت ہو چکی ہے۔