Blog
Books
Search Hadith

خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ ایک برتن سے غسل کرنا، اس سے پانی کی طہوریت ختم نہ ہونے کا بیان

۔ (۳۷۴) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔ أَنَّ الرِّجَالَ وَالنِّسَائَ کَانُوْا یَتَوَضَّؤُوْنَ عَلَی عَہْدِ رَسُوْل اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنَ الْاِنَائِ الْوَاحِدِ جَمِیْعًا۔ (مسند أحمد: ۵۷۹۹)

۔ (دوسری سند) بیشک رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے زمانے میں خواتین و حضرات ایک برتن سے اکٹھے وضو کرتے تھے۔
Haidth Number: 374
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۷۴) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

Not Available