Blog
Books
Search Hadith

روزے کو باطل کردینے والے اور دورانِ روزہ مکروہ اور مباح امورکا بیان ان امورکے ابواب جن سے روزہ باطل ہو جاتا ہے۔ اور ان امور کا بیان جو روزہ کی حالت میں مکروہ یا مباح ہیں۔ روزہ دار کے لیے سینگی لگوانے کا بیان

۔ (۳۷۵۰) عَنْ مَعْقِلِ بْنِ سِنَانِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَرَّ بِہِ وَہُوَ یَحْتَجِمُ لِثَمَانِیْ عَشْرَۃَ، قَالَ: ((اَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُوْمُ)) (مسند احمد: ۱۶۰۴۰)

۔ سیدنا معقل بن سنان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اس کے پاس سے گزرے، جبکہ وہ سینگی لگوا رہا تھا، اس دن ماہِ رمضان کی اٹھارہ تاریخ تھی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سینگی لگانے والے اور لگوانے والے دونوں کا روزہ افطار ہو گیا۔
Haidth Number: 3750
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۷۵۰) تخر یـج: صحیح لغیرہ۔ اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۴۹، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۰/ ۵۴۷، والنسائی فی ’’الکبری‘‘: ۳۱۶۷، والبزار: ۱۰۰۱(انظر: ۱۵۹۴۴)

Wazahat

Not Available