Blog
Books
Search Hadith

روزے کی حالت میں سینگی لگوانے کی رخصت کا بیان

۔ (۳۷۵۷) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِحْتَجَمَ صَائِمًا مُحْرِمًا، فَغُشِیَ عَلَیْہِ، قَالَ: فَلِذَالِکَ کَرِہَ الْحِجَامَۃَ لِلصَّائِمِ۔ (مسند احمد: ۲۲۲۸)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے روزے اور احرام کی حالت میں سینگی لگوائی، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر غشی طاری ہو گئی تھی، اسی وجہ سے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے روزے دار کے لیے سینگی لگوانے کو ناپسند کیا ہے۔
Haidth Number: 3757
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۷۵۷) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، نصربن باب ضعیف، والحجاج بن ارطاۃ مدلس وقد عنعن۔ اخرجہ ابویعلی: ۲۴۴۹، والطبرانی: ۱۱۳۲۰، والبزار: ۱۰۱۵(انظر: ۲۲۲۸)

Wazahat

Not Available