Blog
Books
Search Hadith

روزے کی حالت میں سینگی لگوانے کی رخصت کا بیان

۔ (۳۷۵۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): قَالَ: اِحْتَجَمَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بَیْنَ مَکَّۃَ وَالْمَدِیْنَہِ وَہُوَ صَائِمٌ مُحْرِمٌ۔ (مسند احمد: ۱۹۴۳)

۔ (دوسری سند) انھوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے روزہ اور احرام کی حالت میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان سینگی لگوائی، (جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سفر پر تھے)۔
Haidth Number: 3758
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۷۵۸) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لضعف یزید بن ابی زیاد۔ اخرجہ الترمذی: ۷۷۷(انظر: ۱۹۴۳)

Wazahat

Not Available