Blog
Books
Search Hadith

روزے کی حالت میں سینگی لگوانے کی رخصت کا بیان

۔ (۳۷۵۹) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَالِثٍ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِحْتَجَمَ بِالْقَاحَۃِ وَہُوَ صَائِمٌ۔ (مسند احمد: ۲۱۸۶)

۔ (تیسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے قاحہ مقام پر سینگی لگوائی، جبکہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم روزے کی حالت میں تھے۔
Haidth Number: 3759
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۷۵۹) تخر یـج: اسنادہ صحیح۔ اخرجہ الطبرانی: ۱۲۰۵۳(انظر: ۲۱۸۶)

Wazahat

فوائد:… مدینہ کے جنوب مغرب میں (۹۵) کلومیٹر فاصلے پر ’’قاحہ‘‘ مقام واقع ہے۔