Blog
Books
Search Hadith

روزہ دار کو قے آجانے کا بیان

۔ (۳۷۶۴) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ ذَرَعَہُ الْقَیْیُٔ فَلَیْسَ عَلَیْہِ قَضَائٌ وَمَنِ اسْتَقَائَ فَلْیَقْضِ۔)) (مسند احمد: ۱۰۴۶۸)

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس روزے دار پر قے غالب آ جائے تو اس پر کوئی قضائی نہیں، لیکن جو از خود قے کرے تو وہ روزے کی قضائی دے۔
Haidth Number: 3764
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۷۶۴) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ اخرجہ ابوداود: ۲۳۸۰، والترمذی: ۷۲۰، ابن ماجہ: ۱۶۷۶، (انظر: ۱۰۴۶۳)

Wazahat

Not Available