Blog
Books
Search Hadith

روزے دار کے لیے (بیوی کا) بوسہ لینے اور اس کے ساتھ مباشرت کرنے کی رخصت ہے، ما سوائے اس شخص کے جسے اپنے نفس پر کوئی اندیشہ ہو

۔ (۳۷۷۴) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُبَاشِرُ وَہُوَ صَائِمٌ ثُمَّ یَجْعَلُ بَیْنَہُ وَبَیْنَہَا ثَوْبًا تَعْنِی الْفَرْجَ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۱۸)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم روزے کی حالت میں (اپنی بیوی کے ساتھ) مباشرت کرتے یعنی جسم کے ساتھ جسم ملا لیتے تھے، البتہ اپنے اور اس کی شرمگاہ کے درمیان کپڑا رکھ لیتے تھے۔
Haidth Number: 3774
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۷۷۴) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ مسلم: ۱۱۰۶ بلفظ ان رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کان یباشر وھو صائم (انظر: ۲۴۳۱۴)

Wazahat

Not Available