Blog
Books
Search Hadith

روزے دار کے لیے (بیوی کا) بوسہ لینے اور اس کے ساتھ مباشرت کرنے کی رخصت ہے، ما سوائے اس شخص کے جسے اپنے نفس پر کوئی اندیشہ ہو

۔ (۳۷۸۶) عَنْ اَیُوْبَ عَنْ شَیْخٍ مِنْ بَنِی سَدُوْسٍ قَالَ: سُئِلَ ابْنُ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ الْقُبْلَۃِ لِلصَّائِمِ فَقَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُصِیْبُ مِنَ الرُّؤُوْسِ وَہُوَ صَائِمٌ ۔ (مسند احمد: ۳۳۹۱)

۔ بنو سدوس کے ایک شیخ بیان کرتے ہیں کہ جب سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روزے دار کے (اپنی بیوی کا) بوسہ لینے کے بارے میں سوال کیا گیا تھا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم روزے کی حالت میں سروں (والے اعضائ) کو استعمال کر لیتے تھے۔
Haidth Number: 3786
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۷۸۶) تخر یـج: صحیح، وھذا اسناد ضعیف لجھالۃ الشیخ من بنی سدوس۔ اخرجہ الطحاوی: ۲/ ۹۰ (انظر: ۳۳۹۱)

Wazahat

Not Available