Blog
Books
Search Hadith

ایک طہارت سے بچے ہوئے پانی سے مزید طہارت کرنے کی نہی کا بیان

۔ (۳۸۰)۔عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عَمْروٍ (الْغِفَّارِیِّؓ) أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَہٰی أَنْ یَتَوَضَّأَ الرَجُلُ مِنْ سُؤْرِ الْمَرْأَۃِ۔ (مسند أحمد: ۱۸۰۱۸)

سیدنا حکم بن عمرو غفاری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے مرد کو اس سے منع کیا کہ وہ عورت کے جوٹھے پانی سے وضو کرے۔
Haidth Number: 380
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۰) تخریج: رجالہ ثقات رجال الشیخین غیر ابی حاجب، وھو ثقۃ، وقد اعل بالوقف ۔أخرجہ ابوداود: ۸۲، وابن ماجہ: ۳۷۳، والترمذی: ۶۴، والنسائی: ۱/ ۱۷۹(انظر: ۱۷۸۶۳)

Wazahat

Not Available