Blog
Books
Search Hadith

جنابت کی حالت میں صبح کرنے والے، جبکہ وہ روزے دار بھی ہو، کا بیان

۔ (۳۸۰۰) وَعَنْہَا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُدْرِکُہُ الصُّبْحُ وَہُوَ جُنُبٌ فَیَغْتَسِلُ وَیَصُوْمُ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۰۵)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ جب صبح ہوتی تو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم جنابت کی حالت میں ہوتے ، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم غسل کرتے اور روزہ رکھتے۔
Haidth Number: 3800
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۰۰) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۲۶، ۱۹۳۰، ومسلم: ۱۱۰۹(انظر: ۲۴۱۰۴)

Wazahat

Not Available