Blog
Books
Search Hadith

وصال سے منع کرنے اور نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے اس کا بطور خصوصیت جائزہونے کا بیان

۔ (۳۸۱۲) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یُواصِلُ مِنَ السَّحَرِ إِلَی السَّحَرِ۔ (مسند احمد: ۱۱۹۵)

۔ سیدناعلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک سحری سے دوسری سحری تک وصال کرتے تھے۔
Haidth Number: 3812
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۱۲) تخر یـج: حسن لغیرہ۔ اخرجہ عبد الرزاق: ۷۷۵۲ (انظر: ۱۱۹۵)

Wazahat

Not Available