Blog
Books
Search Hadith

رمضان کے دن میں مجامعت کرنے والے کے کفارہ کا بیان

۔ (۳۸۲۲) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ رَابِعٍ) بِنَحْوِ حَدِیْثِ ابْنِ اَبِیْ حَفْصَۃَ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ وَفِیْہِ، فاُتِیَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِعَرَقٍ وَالْعَرَقُ الْمِکْتَلُ فِیْہِ تَمْرٌ، قَالَ: ((اِذْہَبْ فَتَصَدَّقْ بِہَا…)) الْحَدِیْثَ۔ (مسند احمد: ۷۷۷۲)

۔ (چوتھی سند) اس میں ہے: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس ایک ٹوکرا لایا گیا، اس میں کھجوریں تھیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جاؤ اور یہ صدقہ کر دو، …۔
Haidth Number: 3822
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۲۲) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

فوائد:… ’’عَرَق‘‘ اور ’’زِنْبِیْل‘‘ ایک پیمانہ ہے، جس میں پندرہ صاع کھجوریں آتی ہیں، ہم نے آسانی کے لیے اس کا معنی ’’ٹوکرا‘‘ کیا ہے، ایک صاع کا وزن دو کلو سو گرام ہوتا ہے۔