Blog
Books
Search Hadith

روزہ چھوڑنے کو جائز کر دینے والے امور اور قضاء کے احکام کا بیان سفر میں روزہ چھوڑنے اور روزہ رکھنے کے جواز کا بیان

۔ (۳۸۲۷) عَنْ سَلْمَۃَ بْنِ الْمَحَبَّقِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ: ((مَنْ کَانَتْ لَہُ حَمُوْلَۃٌ تَاْوِی إِلٰی شِبَعٍ فَلْیَصُمْ رَمَضَانَ حَیْثُ اَدْرَکَہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۰۰۷)

۔ سیدنا سلمہ بن محیق ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس آدمی کے پاس ایسی سواری ہو جو اسے کھانے کی جگہ تک پہنچا سکتی ہو تو رمضان جہاں بھی اسے پا لے، وہ روزہ رکھے۔
Haidth Number: 3827
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۲۷) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حبیب بن عبد اللہ، وابنہ عبد الصمد قال البخاری: لین الحدیث، وضعفہ احمد، وقال ابن معین: لیس بہ بأس۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۱۰ (انظر: ۱۵۹۱۲)

Wazahat

Not Available