Blog
Books
Search Hadith

روزہ چھوڑنے کو جائز کر دینے والے امور اور قضاء کے احکام کا بیان سفر میں روزہ چھوڑنے اور روزہ رکھنے کے جواز کا بیان

۔ (۳۸۳۳) عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ فِی سَفَرٍ فِی رَمَضَانَ، فَاُتِیَ بِإِنَائٍ فَوَضَعَہُ عَلٰییَدِہ فَلَمَّا رَآہُ النَّاسُ اَفْطَرُوْا۔ (مسند احمد: ۱۲۲۹۴)

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ماہِ رمضان میں سفر میں تھے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں ایک برتن پیش کیا گیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اسے اپنے ہاتھ پر رکھا، جب لوگوں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا تو انہوں نے بھی روزہ توڑ دیا۔
Haidth Number: 3833
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۳۳) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ اخرجہ ابو یعلی: ۳۸۰۶، ۳۸۰۷، وابن خزیمۃ: ۲۰۳۹، والطحاوی: ۲/ ۶۶ (انظر: ۱۲۲۶۹)

Wazahat

Not Available