Blog
Books
Search Hadith

سفر میں روزہ نہ رکھنے کو افضل قرار دینے والوں کے دلائل کا بیان

۔ (۳۸۳۵) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی سَفَرٍ فَرَاٰی رَجُلاً قَدِ اجْتَمَعَ النَّاسُ عَلَیْہِ وَقَدْ ظُلِّلَ عَلَیْہِ، قَالُوْا: ہٰذَا رَجُلٌ صَائِمٌ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَیْسَ الْبِرُّ اَنْ تَصُوْمُوْا فِیالسَّفَرِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۲۴۲)

۔ سیدناجابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سفر کے دوران ایک آدمی کو دیکھا کہ لوگ اس کے اردگرد جمع تھے، اس کے اوپر سایہ کیا گیا تھا اور لوگ بتا رہے تھے کہ یہ روزے دار آدمی ہے۔ تو رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: یہ نیکی نہیں ہے کہ تم لوگ سفر میں روزہ رکھو۔
Haidth Number: 3835
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۳۵) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۴۶، ومسلم: ۱۱۱۵(انظر: ۱۴۱۹۳)

Wazahat

فوائد:… اگر روزے کی وجہ سے روزے دار کو سفر میں اس قدر تکلیف ہونے لگ جائے تو یہ روزہ باعث ِ اجر نہیں گا۔