Blog
Books
Search Hadith

سفر میں روزہ نہ رکھنے کو افضل قرار دینے والوں کے دلائل کا بیان

۔ (۳۸۳۷) عَنْ کَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الْاَشْعَرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ وَکَانَ مِنْ اَصَحَابِ السَّقِیْفَۃِ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَیْسَ مِنَ امْبِرِّ امْصِیَامُ فِی امْسَفَرِ)) (مسند احمد:۲۴۰۷۹)

۔ سیدناکعب بن عاصم اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ، جو اصحابِ سقیفہ میں سے تھے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔
Haidth Number: 3837
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۳۷) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ ابن ماجہ: ۱۶۶۴، والنسائی: ۴/ ۱۷۴ (انظر: ۲۳۶۷۹)

Wazahat

فوائد:… بعض اہل یمن کی لغت کے مطابق حدیث کے الفاظ میں تین دفعہ آنے والے لام تعریف کو میم سے بدلہ گیا ہے۔