Blog
Books
Search Hadith

سفر میں روزہ نہ رکھنے کو افضل قرار دینے والوں کے دلائل کا بیان

۔ (۳۸۳۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَیْسَ مِنَ الْبِرِّ الصِّیَامُ فِی السَّفَرِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۰۸۱)

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔
Haidth Number: 3838
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۳۸) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول۔ اخرجہ (انظر: )

Wazahat

Not Available