Blog
Books
Search Hadith

اس معاملے میں رخصت کا بیان

۔ (۳۸۵)۔عَنْ عِکْرَمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ أَنَّ بَعْضَ أَزْوَاجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِغْتَسَلَتْ مِنَ الْجَنَابَۃِ فَتَوَضَّأَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِفَضْلِہِ فَذَکَرَتْ لَہُ ذٰلِکَ فَقَالَ: ((اِنَّ الْمَائَ لَا یُنَجِّسُہُ شَیْئٌ۔)) (مسند أحمد: ۲۱۰۲)

سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کی کسی بیوی نے غسلِ جنابت کیا اور پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے اس کے بچے ہوئے پانی سے وضو کیا، پس جب اس نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو ساری بات بتلائی توآپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک کوئی چیز پانی کو ناپاک نہیں کرتی۔
Haidth Number: 385
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۵) تخریج: صحیح لغیرہ ۔ أخرجہ ابوداود: ۶۸، والنسائی: ۱/ ۱۷۳، وابن ماجہ: ۳۷۰، والترمذی: ۶۵ (انظر: ۲۱۰۲)

Wazahat

Not Available