Blog
Books
Search Hadith

جب مسافر (اپنے علاقے سے) باہر نکل جائے تو کب روزہ چھوڑ سکتا ہے، نیز افطار کو جائز قرار دینے والی مسافت کی مقدار کا بیان

۔ (۳۸۴۸) (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): قَالَ: رَکِبْتُ مَعَ اَبِی بَصْرَۃَ السَّفِیْنَۃَ وَہُوَ یُرِیْدُ الْإِسْکَنْدَرِیَّۃَ فَذَکَرَ الْحَدِیْثَ۔ (مسند احمد: ۲۷۷۷۶)

۔ (دوسری سند) وہ کہتے ہیں: میں ابو بصرہ کے ساتھ ایک کشتی پر سوار ہوا، وہ اسکندریہ جا رہے تھے، …۔
Haidth Number: 3848
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۴۸) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

فوائد:… اس حدیث اور پچھلے باب کی حدیث (۳۸۴۶)کے فوائد میں مذکورہ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌کی حدیث سے یہ مسئلہ ثابت ہوتا ہے کہ جب ایک آدمی طلوع فجر کے بعد کسی وقت سفر کا قصد رکھتا ہو تو وہ اس دن کا روزہ ترک کر سکتا ہے، یہ بات بالکل ایسے ہی ہے،جیسے روزے کی صلاحیت رکھنے والے ایک آدمی کے بارے میں ڈاکٹر حضرات نے یہ فیصلہ کر دیا ہو کہ فلاں دن اس شخص کا آپریشن کیا جائے گا، تو اس دن نہ وہ آدمی روزہ رکھے گا اور نہ کوئی اسے رکھنے دے گا۔