Blog
Books
Search Hadith

نفلی روزوں اوران ایام کا بیان، جن میں نفلی روزے رکھنا مستحبّ ہیں سفر میں نفلی روزہ رکھنا

۔ (۳۸۹۰) عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ صَامَ یَوْمًا فِی سَبِیْلِ اللّٰہِ زَحْزَحَ اللّٰہُ وَجْہَہٗعَنِالنَّارِبِذَالِکَسَبْعِیْنَ خَرِیْفًا۔)) (مسند احمد: ۷۹۷۷)

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی اللہ کی راہ میں ایک دن کا روزہ رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے عوض اسے جہنم سے ستر برس کی مسافت دور کر دیتاہے۔
Haidth Number: 3890
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۸۹۰) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ اخرجہ النسائی: ۴/ ۱۷۲، وابن ماجہ: ۸۶۹۰، والترمذی: ۱۶۲۲(انظر: ۷۹۹۰)

Wazahat

Not Available