Blog
Books
Search Hadith

یوم عاشوراء کی فضیلت اور فرضیت ِ رمضان سے قبل اس کے روزے کی تاکید کا بیان

۔ (۳۹۰۶) عَنْ ثُوَیْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ الزُّبَیْرِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما وَھُوَ عَلَی الْمِنْبَرِ یَقُوْلُ: ھٰذَا یَوْمُ عَاشُوْرَائَ فَصُوْمُوْہُ فَإِنَّ رَسُوْلَ اللِّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَمَرَ بِصَوْمِہِ۔ (مسند احمد: ۱۶۲۳۱)

۔ ثویر کہتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا تھا: یہیومِ عاشوراء ہے، تم اس دن کا روزہ رکھو، کیونکہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کا روزہ رکھنے کا حکم دیا ہے۔
Haidth Number: 3906
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۹۰۶) تخر یـج: اسنادہ ضعیف جدا لضعف ثویر بن ابی فاختہ۔ اخرجہ البزار: ۱۰۵۰، والطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۲/ ۷۶، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۹۳ (انظر: ۱۶۲۳۰)

Wazahat

Not Available