Blog
Books
Search Hadith

یوم عاشوراء کی فضیلت اور فرضیت ِ رمضان سے قبل اس کے روزے کی تاکید کا بیان

۔ (۳۹۱۵) عَنْ مَزِیْدَۃَ بْنِ جَابِرٍ قَالَ: قَالَتْ اُمِّیْ: کُنْتُ فِی مَسْجِدِ الْکُوفَۃِ فِی خِلَافَۃِ عُثْمَانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ وَعَلَیْنَا اَبُوْ مَوْسَی الاَشْعَرِی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: فَسَمِعْتُہُ یَقُوْلُ: إِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَمَرَ بِصَوْمِ یَوْمِ عَاشُوْرَائَ، فَصُوْمُوْا۔ (مسند احمد: ۱۹۹۵۹)

۔ مزیدہ بن جابر کہتے ہیں: میری والدہ نے بیان کیا ہے کہ وہ سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی خلافت میں کوفہ کی مسجد میں تھیں، سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ وہاں کے حاکم تھے، انھوں نے ایک دن کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یومِ عاشوراء کو روزہ رکھنے کا حکم دیا تھا، اس لیے تم اس دن کا روزہ رکھو۔
Haidth Number: 3915
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۹۱۵) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ الطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۲۶۴۲، والطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۲/ ۷۶ (انظر: ۱۹۷۲۱)

Wazahat

Not Available