Blog
Books
Search Hadith

ساکن پانی میں پیشاب کرنے اور پھر اس سے وضو یا غسل کرنے کا حکم

۔ (۳۹۳)۔عَنْ جَابِرٍ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِؓ قَالَ: زَجَرَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنْ یُبَالَ فِی الْمَائِ الرَّاکِدِ۔ (مسند أحمد: ۱۴۷۲۳)

سیدنا جابر بن عبد اللہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ساکن پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔
Haidth Number: 393
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۹۳) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۱۴۱(انظر: ۱۴۶۶۸)

Wazahat

Not Available