Blog
Books
Search Hadith

ہر مہینے میں تین متعین دنوں میں روزے رکھنے کا بیان

۔ (۳۹۵۸) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَصُوْمُ ثَلَاثَۃَ اَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَہْرٍ، الْخَمِیْسَ مِنْ اَوَّلِ الشَّہْرِ وَالإِثْنَیْنِ الَّذِییَلِیْہِ وَالإِثْنَیْنِ الَّذِییَلِیْہِ۔ (مسند احمد: ۵۶۴۳)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہر ماہ کو ان تین دنوں کے روزے رکھا کرتے تھے: مہینے کی پہلی جمعرات، اس کے بعد والا سوموار اور پھر اس کے بعد والا سوموار۔
Haidth Number: 3958
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۹۵۸) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، شریک بن عبد اللہ النخعی سییء الحفظ، وقد اختلف علیہ فی لفظ الحدیث۔ اخرجہ النسائی: ۴/ ۲۱۹(انظر: ۵۶۴۳)

Wazahat

Not Available