Blog
Books
Search Hadith

حجاج کرام کے لیے نو ذوالحجہ کے روزے کی کراہت کا بیان

۔ (۳۹۸۶) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: مَا رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہُ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَائِمًا فِی الْعَشْرِ قَطُّ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۴۸)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کا بیان ہے کہ میں نے کبھی بھی نہیں دیکھا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے (ذوالحجہ کے) پہلے دس دنوں میں روزہ رکھا ہو۔
Haidth Number: 3986
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۹۸۶) تخر یـج: اخرجہ مسلم: ۱۱۷۶(انظر: ۲۴۱۴۷)

Wazahat

فوائد:… آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی قولی احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ذوالحجہ کے پہلے دس دنوںمیں روزوں سمیت ہر قسم کی عبادت کرنے کی بڑی فضیلت ہے، البتہ دس ذوالحجہ یعنی عید الاضحی کو روزہ رکھنا منع ہے۔