Blog
Books
Search Hadith

حجاج کرام کے لیے نو ذوالحجہ کے روزے کی کراہت کا بیان

۔ (۳۹۸۹) عَنْ عَطَائٍ اَنَّ عَبْدَاللّٰہِ بْنَ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما دَعَا الْفَضْلَ یَوْمَ عَرَفَۃ إِلٰی طَعَامٍ، فَقَالَ: إِنِّی صَائِمٌ، فَقَالَ عَبْدُ اللّٰہِ: لَاتَصُمْ، فَإِنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قُرِّبَ إِلَیْہِ حِلَابٌ، فَشَرِبَ مِنْہُ ھٰذَا الْیَوْمَ وَإِنَّ النَّاسَ یَسْتَنُّوْنَ بِکُمْ۔ (مسند احمد: ۲۹۴۶)

۔ سیدنا عبداللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے عرفہ کے دن سیدنا فضل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو کھانے کے لیے بلایا، لیکن انھوں نے کہا: میں نے روزہ رکھا ہوا ہے۔ یہ سن کر انھوں نے کہا: اس دن کو روزہ نہ رکھا کرو، کیونکہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں اسی دن کو دودھ پیش کیا گیا، جو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے نوش فرمایا لیا تھااور لوگ بھی تمہاری اقتداء کرتے ہیں۔
Haidth Number: 3989
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۹۸۹) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ ابویعلی: ۲۷۴۴، وروایۃ البخاری مختصرۃ بلفظ: ان عبد اللہ بن عباس قال للفضل: شرب النبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بعرفۃ۔(انظر: ۲۹۴۶)

Wazahat

Not Available