Blog
Books
Search Hadith

اعتکاف اور ماہِ رمضان کے آخری عشرے کی فضیلت کا بیان اعتکاف کی فضیلت اور اس کے زمان و مکان کا بیان

۔ (۳۹۹۳) عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِی لَیْلٰی عَنْ اَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَاَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِعْتَکَفَ فِی قُبَّۃٍ مِنْ خُوْصٍ۔ (مسند احمد: ۱۹۲۷۲)

۔ سیدنا ابو لیلیٰ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھجور کے پتوں سے بنے ہوئے ایک خیمے میں معتکف تھے۔
Haidth Number: 3993
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۳۹۹۳) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لضعف علی بن عابس الاسدی۔ اخرجہ الطحاوی فی ’’شرح مشکل الآثار‘‘: ۵۰۰۵، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۶۴۲۲ (انظر: ۱۹۰۶۲)

Wazahat

Not Available