Blog
Books
Search Hadith

معتکف کے لیے جائز اور ناجائز امور کا بیان

۔ (۴۰۰۱) (وَعَنْہَا مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ): قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَعْتَکَفَ فَیُخْرِجُ إِلَیَّ رَاْسَہُ مِنَ الْمَسْجِدِ فَاَغْسِلُہُ وَاَنَا حَائِضٌ۔ (مسند احمد: ۲۴۵۴۲)

۔ (دوسری سند) وہ کہتی ہیں: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اعتکاف میں ہوتے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مسجد سے میری طرف اپنا سر مبارک نکالتے، پھر میں اس کو دھوتی، جبکہ میں حائضہ ہوتی۔
Haidth Number: 4001
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۴۰۰۱) تخر یـج: انظر الحدیث بالطریق الاول

Wazahat

فوائد:… معلوم ہوا کہ حائضہ خاتون کا جسم پاک ہوتا ہے، البتہ حیض کا خون ناپاک ہوتا ہے، اس لیےیہ خون کپڑے اور جسم کے جس حصے پر لگ جائے گا، وہ بھی ناپاک ہو جائے گا۔